الفرقۃ الجدیدۃ ( اضافہ شدہ ایڈیشن)


By Al Noor Softs
Posted on Nov 28, 2024
In Category Arguments
Authors ڈاکٹر ابو جابر عبد اللہ دامانوی
Published By ناشر : ادارۃ الاسلام کیماڑی کراچی
In Year 2023
Key Word کیا اللہ تعالیٰ نے ہمارا نام صرف مسلم رکھا ہے؟..مسلم کے دیگر نام
Target Reader Muslim
Book Edition First Edition
Number of Pages 547
Book Language Urdu, Arabic
Country Origin Pakistan
کراچی کے ایک خطرناک عقائد کے حامل فرقے کانام’’جماعت المسلمین رجسٹرڈ‘‘ ہے ۔اس فرقے کے بانی مبانی مسعود احمد صاحب بی ایس سی ہیں۔اس فرقے نے ’’جماعت المسلمین ‘‘ کا خوبصورت لقب اختیار کر رکھا ہے یہ فرقہ اپنے علاوہ تمام مسلمانوں کو گمراہ سمجھتا ہے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا قائل نہیں ہے۔جو شخص ا س کے بانی مسعود احمد صاحب کی بیعت نہیں کرتا وہ ان کے نزدیک مسلمان نہیں ہے،چاہے وہ قرآن وحدیث کا جتنا بڑا عالم وعامل ہی کیوں نہ ہو۔ زیر نظر کتاب ’’ الفرقۃ الجدیدۃ جماعت المسلمین رجسٹرڈ کے بانی مسعود احمد بی ایس سی کا علمی محاسبہ‘‘ڈاکٹر ابو جابر عبد اللہ دامانوی حفظہ اللہ کی تصنیف ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے اس کتاب میں مؤلف موصوف نے جماعت المسلمین رجسٹرڈ کے تمام باطل نظریات کا مدلل ردّ کیا ہے اور ان کی حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے۔یہ کتاب پہلی بار 1989ء میں شائع ہوئی تھی۔قارئین کے اصرار پر 31سال بعد اس کتاب کو کچھ مفید اضافہ جات کے ساتھ دوبارہ شائع کیا گیا ہے یہ اضافے محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے بعض مضامین اور مناظر اسلام الشیخ ابو اسجود صدیق رضا حفظہ اللہ کے دوقیمتی مضامین پر مشتمل ہیں ۔دامانوی صاحب نے اس کتاب کی تلخیص ’’خلاصہ الفرقۃ الجدیدہ‘‘ کے نام سے شائع کیا۔اللہ تعالیٰ مولف﷾ کی ان کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔آمین (م۔ا)
Ratings Read Downloads
(٠)   96   20
 
 

کراچی کے  ایک خطرناک عقائد کے حامل فرقے کانام’’جماعت المسلمین رجسٹرڈ‘‘ ہے ۔اس فرقے کے بانی مبانی مسعود احمد صاحب  بی ایس سی ہیں۔اس فرقے نے ’’جماعت المسلمین ‘‘ کا خوبصورت لقب اختیار کر رکھا ہے   یہ فرقہ اپنے علاوہ تمام مسلمانوں کو گمراہ سمجھتا ہے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا قائل نہیں ہے۔جو شخص ا س کے بانی مسعود احمد  صاحب کی بیعت نہیں کرتا وہ ان کے نزدیک مسلمان نہیں ہے،چاہے وہ قرآن وحدیث کا جتنا بڑا عالم وعامل ہی کیوں نہ ہو۔ زیر نظر کتاب ’’ الفرقۃ الجدیدۃ  جماعت المسلمین رجسٹرڈ کے بانی  مسعود احمد بی ایس سی کا علمی محاسبہ‘‘ڈاکٹر ابو جابر عبد اللہ دامانوی حفظہ اللہ  کی تصنیف ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے اس کتاب میں مؤلف موصوف نے جماعت المسلمین رجسٹرڈ کے تمام باطل نظریات کا مدلل ردّ کیا ہے اور ان کی حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے۔یہ کتاب پہلی بار  1989ء میں شائع ہوئی تھی۔قارئین کے اصرار پر 31سال بعد   اس کتاب کو کچھ مفید اضافہ جات کے ساتھ   دوبارہ شائع کیا گیا ہے یہ اضافے  محدث  العصر  حافظ زبیر علی زئی  رحمہ اللہ  کے بعض مضامین اور مناظر اسلام    الشیخ ابو اسجود صدیق رضا حفظہ اللہ کے دوقیمتی مضامین پر مشتمل ہیں  ۔دامانوی صاحب نے اس کتاب کی تلخیص ’’خلاصہ الفرقۃ الجدیدہ‘‘ کے نام سے شائع کیا۔اللہ تعالیٰ مولف کی ان کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔آمین (م۔ا)

 

There are no reviews for this eBook.

٠
٠ out of 5 (٠ User reviews )

Add a Review

Your Rating *
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in

Related eBooks