الفاروق
| By |
Al Noor Softs
|
| Posted on |
Dec 14, 2024 |
| In Category |
Arguments
|
| Authors |
علامہ شبلی نعمانی
|
| Published By |
ناشر : دارالاشاعت اردوبازارکراچی |
| In Year |
2011 |
| Key Word |
حضرت عمر ؓکا نام ونسب..سقیفہ بنی ساعدہ حضرت ابوبکر ؓکی خلافت اور حضرت عمر ؓکا استخلاف |
| Target Reader |
Muslim |
| Book Edition |
First Edition |
| Number of Pages |
412 |
| Book Language |
Urdu, Arabic |
| Country Origin |
Pakistan |
حضرت عمرفاروق ؓکے سوانح اور حالات تفصیل کےساتھ اور اس صحت کے ساتھ لکھے جاچکے جو تاریخی تصنیف کی صحت کی اخیری حد ہے دنیا میں اور جس قدر بڑے بڑے نامور گزرےہیں ان کی مفصل سوانح عمریاں پہلےسے موجود ہیں ۔اب آپ خود اس بات کا اندازہ لگالیں کہ تمام دنیا میں حضرت عمرفاروق ؓکا کوئی ہم پایہ گزرا ہے یا نہیں ۔؟
’الفاروق ‘ جس میں حضرت عمرفاروق ؓکی ولادت سے وفات تک واقعات اور فتوحات ملکی کےحالات درج ہیں ،اس کے ساتھ ساتھ ملکی اور مذہبی انتظامات اور علمی کمالات اور ذاتی اخلاق اور عادات کی تفصیل بھی بیان کی گئی ہے ۔
اس کتاب کی صحت میں کوئی کم کوشش نہیں کی گئی بحرحال کتاب کے آخر میں ایک غلط نامہ لگادیا گیا ہے جو کفارہ جرم کا کام دے سکتا ہے ۔
| Ratings |
Read |
Downloads |
|
(٠)
|
77
|
17
|