ارکان ایمان قرآن و حدیث کی روشنی میں
| By | Al Noor Softs |
| Posted on | Oct 24, 2024 |
| In Category | Worship and matters |
| Authors | عبد الرحمن عاجز ملیر کوٹلی |
| Published By | ناشر : رحمانیہ دارالکتب فیصل آباد |
| In Year | 2014 |
| Key Word | فرشتوں پر ایمان۔۔۔۔ایمان امن سے مشتق ہے اور خوف کی ضد ہے |
| Target Reader | Muslim |
| Book Edition | First Edition |
| Number of Pages | 187 |
| Book Language | Urdu, Arabic |
| Country Origin | Pakistan |
اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتوں اور اس کی کتابوں اور اس کے رسول کی تصدیقات ارکان ایمان ہیں۔قرآن مجیدکی متعدد آیات بالخصوص سورۂ بقرہ کی ایت 285 اور حدیث جبریل اور دیگر احادیث میں اس کی صراحت موجود ہے ۔لہذا اللہ تعالی اور اس کے فرشتوں اور اس کی کتابوں اوراس کی طرف سے بھیجے ہوئے رسولوں کو تسلیم کرنا اور یوم حساب پر یقین کرنا کہ وہ آکر رہے گا اور نیک وبدعمل کا صلہ مل کر رہے گا۔ یہ پانچ امور ایمان کے بنیادی ارکان ہیں ۔ان کو ماننا ہر مومن پر واجب ہے ۔زیر نظر کتاب ’’ارکان ایمان‘‘مولانا عبد الرحمن عاجز مالیرکوٹلوی کی تصنیف ہے جس میں انہو ں آیات واحادیث کی روشنی میں ارکانِ ایمان کو تفصیل سے پیش کیا ہے۔اللہ تعالیٰ ان کی کاوش کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا)
| Ratings | Read | Downloads |
|---|---|---|
| (٠) | 140 | 25 |

There are no reviews for this eBook.
There are no comments for this eBook.
You must log in to post a comment.
Log in